مجھے کیسے یقیں آئے
محبت تم نے بھی کی ہے۔۔۔
تمہیں جب بھی کبھی دیکھا۔۔۔
صداخوش باش ہی پایا۔۔۔
ہمیشہ ہنستے رہتے ہو
کبھی روتے نہیں پایا۔۔۔
کبھی غمگیں نہیں دیکھا
ہمیشہ مست ہی پایا
محبت کرنے والوں پر
کبھی مستی نہیں چھاتی
کبھی رونق نہیں آتی
نہ وہ سر سبز ہوتے ہیں
محبت کرنے والے دل ہمیشہ زرد ہوتے ہیں
تو پھر کیسے یقیں کرلوں
محبت تم نے بھی کی ہے۔۔۔
محبت تم نے بھی کی ہے۔۔۔
تمہیں جب بھی کبھی دیکھا۔۔۔
صداخوش باش ہی پایا۔۔۔
ہمیشہ ہنستے رہتے ہو
کبھی روتے نہیں پایا۔۔۔
کبھی غمگیں نہیں دیکھا
ہمیشہ مست ہی پایا
محبت کرنے والوں پر
کبھی مستی نہیں چھاتی
کبھی رونق نہیں آتی
نہ وہ سر سبز ہوتے ہیں
محبت کرنے والے دل ہمیشہ زرد ہوتے ہیں
تو پھر کیسے یقیں کرلوں
محبت تم نے بھی کی ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment