SPECIAL WELCOME TO ALL FRIENDS.What can you contribute to this site? Do you have any articles at home that you think would interest others? Please EMail apnacharsadda2008@gmail.com them to us or you can even Contac Us My Mobile No : +9203339500082 them to us!

Showing posts with label Youm e Takbeer. Show all posts
Showing posts with label Youm e Takbeer. Show all posts

Monday, May 28, 2012

youm e takbeer our hamari Emani Taqat


آج سے چودہ سال پہلے 28مئی کو پاکستان نے بھارت کی طرف سے کئے گئے ایٹمی دھماکو ں کو منہ توڑجواب دیا۔جس سے پوری دنیاکی باطل قوتوں کی بنیادیں ہل گئیں۔11مئی اور13مئی کو بھارت نے ایٹمی دھماکے کرکے دنیاکویہ ثابت کرناچاہا کہ وہ ایٹمی طاقت بن چکی ہے اوران کے خیال میں اس سے پاکستانی قوم اورفوج کے حوصلے پست ہوجائیں گے۔مگرشائد وہ یہ نہیں جانتے تھے کہ پاکستان میں دشمن کے خلاف اینٹ کاجواب پھترسے دینے کی صلاحیت موجودہےاور کب کا ایٹمی صلاحیت بھی حاصل کرچکاہے۔اب بھارت نے خود اپنے ہاتھ سے ہمیں یہ موقع فراہم کیاکہ ہم تمام تربین الاقومی دباو کے باوجودبرملا یہ اعلان کرسکے۔لہذاہمارے سابق وزیراعظم جناب میاں محمدنوازشریف نے اس موقع کوغنیمت جان کو 28مئی 1998کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی زیرنگرانی پانچ ایٹمی دھماکے کرکے بھارتی سیاستدانوں کومنہ توڑجواب دیا۔یہ ایک ایسی خبرتھی جس نے کچھ دنوں کے لئے عالمی میڈیاکے ہوش اڑادئےاورپھر یہ حقیقت پوری دنیاکو تسلیم کرناپڑی کہ پاکستان اسلامی ممالک میں پہلااورپوری دنیامیں ساتواں ایٹمی طاقت بن چکی ہےاوراس میں دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کی صلاحیت موجودہے۔

اب ہمیں دنیاوالوں پہ یہ ثابت کرناہے کہ ایٹمی طاقت سے بڑ ھ کرپاکستان کے پاس ایک اورطاقت بھی موجودہے۔۔وہ ہے "لاالہ الا للہ "کی طاقت ہے ۔جسکے سامنے کائنات کی ہرطاقت کمزوراوربے بس ہے۔بس ہم نے ایمان ویقین کی اس طاقت پہ اتنی محنت کرنی ہے کہ تمام ایٹمی طاقتیں ہمارے سامنے بے بس ہوجائیں اورہمارے اندرونی اوربیرونی مسائل اسکی روشنی میں حل ہوجائے۔14سوسال پہلے کی ایمانی قوت ہمیں ہماری حیثیت کااحسا س دلاتی ہے کہ ہم ایک عظیم قوم (بحیثت مسلمان) ہے اورزندگی کے ہرموڑپراللہ تعالیٰ ہمارامددگارہے۔جس طرح 28مئی 1998کو پاکستان کی فضائیں" اللہ اکبر"کی نعروں سے گونج رہیں تھیں، اسی طرح ہماری زندگی کاہرلمحہ اورہماری اندرونی کیفیت "اللہ اکبر"کی حقیقت سے سرشارہو۔

یہی ایمانی طاقت نہ ہو تواس طرح کے ہزاروں ایٹم بم بھی ہماری حفاظت نہیں کرسکتے اوریہی ایمانی کیفیت اپنے تمام جلووں کے ساتھ موجزن ہوتودشمن،غربت وافلاس،کرپشن ، نااہل حکمراان ،مہنگائی، لوڈشیڈنگ اوربدامنی وغیرہ جیسے مسائل سے اللہ ہمیں نجاب دے گا۔

"اے اللہ جسطرح چودہ سو1400سال پہلے تم نے تین سوتیرہ مسلمانوں کو ایک ہزارکفارپرکامیابی دی، اورجس طرح چودہ 14سال پہلے ایک چھوٹی اسلامی ملک کو ساری دنیا میں سرخروئی عطافرمائی۔اسطرح ہمیں ہمیشہ غیرکے آگے سرخروئی اورکامیابی عطافرما۔۔۔۔
ہے جس قدروسیع ترادامن کرم
اتناہی ا پنا دست تمنا د رازہے


Youm-E-Takbeer May 28, 1998 Pakistan Nuclear Test


Youm-e-Takbeer being observed today


Youm-e-Takbeer is being observed across the country today.

Youm-e-Takbeer, the celebration of Pakistan s atomic explosions in 1998, will be observed on Monday across the country with a pledge to make Pakistan a stronger country, militarily and economically, among the comity of nations.

The day is commemorated every year on May 28 to mark the conduction of nuclear tests on the very day, in 1998, making Pakistan the first Muslim and the 7th nuclear country in the world.

Pakistan had conducted nuclear tests at Chaghi, Balochistan in response to five nuclear explosions conducted by India, threatening the security of Pakistan.

To mark the day, various political parties and social organizations have chalked out a number of comprehensive programmes with national zeal and fervour in different parts of the country.

Pakistan, on May 28, 1998, joined the prestigious club of seven nuclear powers, by conducting nuclear tests to give a befitting response to India’s initiative of testing nukes on May 11 and 13, the same year.